سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈیمولیشن آفیسر کو 14 جنوری کو رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا، ریمارکس میں کہا کہ ساڑھے 6 اور 7فٹ تعمیرکو توڑنا ہے کتنا ٹائم لگے گا؟۔مکہ ٹیرس سے…
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز…
پیٹرول اور اشیائے خورونوش والے ٹرکوں کو مری میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹریفک پولیس مری کو احکامات جاری کردیے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ10وہیل ٹرکوں کے مری میں داخلہ کے اوقات رات11 بجے کے بعد ہوں گے۔سیاحوں کے مری…
محکمۂ موسمیات پاکستان نے وضاحت جاری کی ہے کہ اس کی جانب سے سندھ مکران ساحل پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔محکمۂ موسمیات کا اپنے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ رات گوادر کے ساحل پر آئے زلزلے کے بعد سے کوئی سونامی…
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ’اب ہوگا صاف کراچی‘ ہمارا سلوگن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کچرا ٹھکانے لگانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی میں گھروں سے کچرا اٹھانے…
کراچی کے علاقے کلفٹن میں شون سرکل انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شون سرکل کے قریب بینک سے رقم نکال کر اپنی گاڑی کی جانب جا رہا تھا، جیسے ہی وہ اپنی گاڑی کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل سوار 3…
وفاقی وزیر حماد اظہر نے بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ باتیں تو ایسے کررہے تھے جیسے یہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گئے تھے۔حماد اظہر نے بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ادوار میں معیشت…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرز کو گرفتار کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی 16…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کے لیے ان کے بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے دائر درخواست مسترد ہوگئی۔ مذکورہ درخواست میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 رہنماؤں کی نااہلی کی بھی استدعا کی گئی تھی۔درخواست کو…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب خوشامدیوں کی بھیڑ بڑھ جائے تو حکمرانوں کے اقتدار کا آخری وقت ہوتا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم پچھلے 4 سال سے…
کراچی میں ڈکیتی کی صرف دو وارداتوں میں ڈاکو ایک کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کی رقم، 73 لاکھ روپے کے چیکس اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ مزاحمت پر ایک شہری کو بھی قتل کردیا گیا۔صرف دو وارداتوں سے ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسٹریٹ…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دونوں گرفتار شوٹرز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان گرفتار شوٹرز کے نام ماجد اور کاشف ہیں اور دونوں عرصہ دراز سے بلال گنج کے رہائشی ہیں۔ذرائع نے بتایا…