وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھی پورا گھر کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر غلام فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔پاکستان میں کورونا وبا کی…
بھارت میں مقیم سِکّا خان کو ایک گھنٹے میں ویزا جاری ہونے پر پاکستان میں مقیم ان کے بھائی صدیق خان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔فیصل آباد کے رہائشی صدیق خان نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کے استقبال کے لیے پُرجوش ہیں۔ ڈھول کی تھاپ پر بھائی…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات کی آغوش میں اسکردو جگمگاتا ہے، ہماری بچیاں گلگت بلتستان میں برف پر ہاکی کھیلتی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے ساتھ وزیراعظم عمران خان نے اسکردو شہر کی رات کے اوقات کی خوبصورت…
میکسیکو میں مسافر وین الٹ کر کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وسطی میکسیکو کی ریاست جیلسکو کے علاقے میں پیش آیا، حادثے میں 11 مسافر زخمی بھی ہوئے۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، بلدیاتی بل میں ترمیم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے…
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے زور پکڑنے کے ساتھ ہی بخار والی گولی دوبارہ نایاب ہوگئی۔ لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گھر میں لوگ…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دبئی میں اوور سیز پاکستانیوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑگیا، جس کے باعث وہ تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔اسد قیصر کے سامنے ناراض پاکستانیوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق لے کر کیا کریں جب ملک میں ان کی…
وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کروانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں راجا بشارت نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل جلد پنجاب اسمبلی سے پاس کرالیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کوہوں گے،…
بلوچستان میں آٹے کی قیمت بے لگام ہوگئی، ایک ماہ کے اندر دوسری مرتبہ دو روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔کوئٹہ سمیت صوبے میں بیس کلو آٹے کا تھیلا چالیس روپے اضافے کے بعد 1480روپے کا ہوگیا، بلوچستان حکومت نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی روک…
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید سیکیورٹی اہل کار زین علی کے گھر پہنچ کر ان کے گھر والوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ 23 سال کی عمر کالج جانے کی ہوتی ہے، شہید زین علی نے پاکستان کے لیے…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اہل کراچی کے حقوق کے لیے پیش رفت پر ایم کیو ایم قیادت کے کانوں سےدھواں نکل رہا ہے۔ کراچی میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے بھی ساڑھے…
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے اہم ترین سینٹ اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ بتادی۔اسلام آباد میں جیونیوز سے گفتگو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے بتایا کہ وہ چند روز سے کورونا میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل سیون) کے میچز میں 12 سال سے کم عمر شائقین کے داخلوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بچوں کیلئے خریدے جانے والے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت نیشنل…