شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ، جاپان کا شدید احتجاج
جاپان کے چیف کابینہ سیکرٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی صبح مشرق کی سِمت ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے، پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال اب تک یہ ساتویں بار میزائل داغا گیا ہے۔جناب ماتسُونو نے کہا کہ میزائل اگر…