امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگل میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی۔ تیزی سے پھیلنے والی آگ نے باؤلڈر کاؤنٹی میں 1600 ایکڑ اراضی جلا کر راکھ کردی۔حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے سےسیکڑوں گھر تباہ ہوگئے، جبکہ 33 ہزار سے زائد افراد کا…
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سندھ حکومت کے کالے قانون کے خلاف جمعہ کو سندھ اسمبلی کے سامنے ہر صورت دھرنا دے گی۔
حسن اسکوائر گلشن اقبال پرسندھ حکومت…
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت پیپلزپارٹی کے غاصبانہ بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں دھرنا جاری ہے۔
جس میں شہر بھر سے عوام اور…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سال 2021 نے دو طرفہ اور کثیر جہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، ہم امید کے جذبے کے ساتھ 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں۔اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی پرچم کوجیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس کی طرف…
قطر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت تعلیم کے مطابق اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز…
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 2 روز قبل پلاسٹک ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں خواتین کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ ملزمان…
پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر سال 2021ء کے دوران ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2021ء کی کارروائیوں کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی گئی۔ترجمان کے…
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 236 ہوگئی ہے۔سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ…
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، کیا معلوم یہ آئندہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔ایک بیان میں نوید قمر نے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار…
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک ہفتہ قبل 13 سالہ کمسن بچی انوشہ کے قتل کی تفتیش میں پولیس کی مجرمانہ غفلت سامنے آئی ہے، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ذمہ دار افسران کی سرزنش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پاکستان…
لاہور پولیس نے گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، آتش…
بلدیاتی انتخابات میں پشاور کی تحصیل بڈھ بیر اور پشت خرہ سے پی ٹی آئی کے چئیرمین کی نشستیں ہارنے والے امیدواروں اور پارٹی ورکرز نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دونوں…
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں برطرف پولیس انسپکٹر اور ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے قتل کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔دہرے قتل کی ایف آئی آر 586/21 مقتول جاوید بلوچ کے بھائی خالد حسن کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔مقدمہ قتل کی…
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ساڑھے 3 سو ارب روپے کے ٹیکس مزید منہگائی لے کر آئیں…