denver hookup airbnb california hookup bar asian girls hookups skateboards shirts gay hookup places in gloucester county nj best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

دسمبر 2021

ظاہر جعفر ذہنی مریض ہے، وکیل کی درخواست دائر

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں ملزم کا میڈیکل کروانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔نور مقدم قتل کیس میں مدعی شوکت مقدم کے وکیل شاہ خاور عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…

ہماری معیشت سود کی وجہ سے بہتر نہیں ہورہی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ لوگوں نے قائداعظم کا ساتھ دیا تھا کیونکہ وہ اسلامی ملک بنا رہے تھے، ہماری معیشت سود کی وجہ سے بہتر نہیں ہورہی، آئین میں درج ہے اسلام کے منافی کوئی قانون نہیں بن سکتا۔سراج الحق وفاقی شریعت عدالت…

ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد عبداللّہ شفیق کا پہلا پیغام

چٹاگانگ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر عبداللّہ شفیق نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عبداللّہ شفیق نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ اُن کے ٹیسٹ ڈیبیو کے دوران لی گئی تھیں۔ٹوئٹر پر تصاویر شیئر…

عابد علی کی ٹیسٹ رینکنگ میں 28 درجے ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، اوپنر عابد علی  28 درجے ترقی بعد  20 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں انگلینڈ کے کپتان جوروٹ پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ…

وزن میں تیزی سے کمی لانے کیلئے لال لوبیہ کا استعمال

لال لوبیا کو راجما اور انگریزی میں کڈنی بینز کہا جاتا ہے، اس کے استعمال سے جہاں صحت کے  بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، اِن سے اضافی وزن بھی کم کیا جا سکتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق لال لوبیا غذائیت سے بھرپور مفید غذا ہے جس کا  روزانہ …

ہاتھی کے بچے کی کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایسی ویڈیوز جن میں کسی بھی شیرخوار جانور کو دکھایا جاتا ہے وہ ہر ایک کا موڈ ٹھیک کردیتی ہیں لہٰذا اگر آپ اُداس ہیں تو نوزائیدہ ہاتھی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوزائیدہ ہاتھی کو لکڑی…

مجھے عرفان مہر کے قاتل ہر صورت چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے عرفان مہر کے قاتل ہر صورت چاہیے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ،…

کرپشن پی ٹی آئی کا رکن کرے یا اپوزیشن، معافی نہیں، ریاض فتیانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ کرپشن پی ٹی آئی کا رکن کرے یا اپوزیشن، معافی نہیں، میں نے حکومت یا کسی فرد کے خلاف بات نہیں کی، میرے حوالے سے دو جگہوں پر انکوائری ہورہی ہے، نتائج پر تبصرہ نہیں کرتا۔ملک…

مالی سال کے پہلے 5ماہ میں برآمدات میں27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، مشیرتجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا ملک میں برآمدات سے متعلق کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔عبدالرزاق داؤد کے بیان کے مطابق نومبر میں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2.6 ارب ڈالر تھا جبکہ پانچ ماہ…

ایشیاء میں ایڈز کے بڑھتے کیسز پاکستان کیلئے چیلنج ہیں: فیصل سلطان

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ایشیاء میں ایڈز کے بڑھتے کیسز پاکستان کے لیے چیلنج ہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی ایڈز کا دن منایا جارہا ہے، ایڈز کے عالمی دن کا موضوع…

جب قانون بن جاتا ہے تو چیزیں رکتی ہیں، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب قانون بن جاتا ہے تو یہ چیزیں رکتی ہیں، کسی کو اٹھایا ہی نہیں جانا چاہیے، قانون بن جائے تو زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔شیریں مزاری نے…

فی لیٹر پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کتنا ٹیکس شامل ہے؟

ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 27 روپے 29 پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل پر حکومت 33 روپے 38 پیسے ٹیکس وصول کر رہی ہے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پر 11روپے 33 پیسے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں عائد ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فی…

کورونا کی ہر لہر سے بچاؤ کا واحد حل ویکسینیشن ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ہر لہر سے بچاؤ کا واحد حل ویکسین ہے لہٰذا عوام جلد سے جلد ویکسینیشن مکمل کرائیں۔ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بڑی بلیک میلنگ ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے، حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے، الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کردیں…