پاکستانی خواتین کے ہمراہ غربت اور پدرشاہی کیخلاف مل کر جدوجہد کرینگے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انشاء اللّٰہ پاکستانی خواتین کے ہمراہ غربت اور پدرشاہی کے خلاف مل کر جدوجہد کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گھوٹکی جلسے کی ایک مختر سی…