افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی ذمے داری قبول کرتا ہوں، جو بائیڈن
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلا کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔امریکی قوم سے خطاب میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں 20 سال تک 30 کروڑ ڈالر روزانہ خرچ کئے۔ امریکیوں…