سابق کرکٹر سکندر بخت کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا کر زیادتی کی گئی تھی ،اب ان کی جگہ نوجوان کو موقع دینا اچھا فیصلہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا کہ اچھا ہے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم…
وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پچھلی حکومت سے تین گنا زیادہ اور سستی سڑکیں بنائی ہیں، پچھلی حکومت والے سڑکوں کے کمیشن سے لندن میں فلیٹ لیتے…
ہر طرح کے رنگ انسانی موڈ پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں، غذائی ماہرین کا بتانا ہے کہ اسی طرح سبزیوں، پھلوں، میووں اور جڑی بوٹیوں کے رنگوں میں بھی قدرت نے راز چھپا رکھا ہے جو کسی نہ کسی طرح انسانی جسم اور نفسیاتی صحت اور پوری شخصیت کو…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج سید علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ تھی کہ ان کے جنازے اور تدفین پر کرفیو لگا دیا۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمٰن نے سینئر کشمیری رہنما…
اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد سہیل نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ مہم کے تحت پارلیمنٹ لاجزمیں پودا لگایا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹصادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی صورت میں بہت بڑےچیلنج کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ زیادہ درخت لگا…
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ٹریفک پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے ٹریفک پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک اور…
آزاد کشمیر کے صدر بیر سٹرسلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بزرگ حریت رہنما رہنما سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔یہ بات آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم…
دفتر خارجہ نے بھارت کی قابض فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھینے جانے اور رات کے اندھیرے میں تدفین کیے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بھارتی حکومت بزرگ حریت رہنما سےاتنی خوفزدہ تھی کہ انتقال کےبعدبھی…
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سید علی گیلانی کی رحلت سے تمام کشمیری یتیم ہو گئے۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر جاری کیئے گئے ایک تعزیتی بیان میں کہی ہے۔گزشتہ…
بیلا روس کی ٹینس پلیئر وکٹوریا ازارینکا نے کھلاڑیوں کی مکمل ویکسی نیشن کا مطالبہ کر دیا۔یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں پہنچنے والی بیلا روس کی ٹینس پلیئر وکٹوریا ازارینکا نے کہا کہ تماشائیوں کے سامنے کھیلنا اچھا لگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان سمیت دنیا میں…
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ جنوبی سندھ اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ہے،جس کے سبب تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔سندھ کے کئی شہروں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی گرمی کی شدت…
سندھ کے مشہور مصنف، شاعر اور ادیب غلام حسین رنگریز کراچی میں انتقال کر گئے۔مشہور مصنف، شاعر، محقق اور ادیب غلام حسین رنگریز آج صبح کراچی میں طویل علالت کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی تدفین آج شام 4 بجے میرپور…
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے متعدد وسطی اٹلانٹک اور شمال مشرقی ریاستوں شمیں شدید بارش اور طوفان کی لپیٹ…
زیورخ: پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں۔ اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
نظری…