عمران، شہباز کے حسد میں جل رہے ہیں، مریم اورنگزیب
(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف کے حسد اور بغض کی آگ میں جل رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب تھک ہار چکا، شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کرسکا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما کا کہنا تھا کہ…