ماسکو: برف میں ہزاروں سال سے دبا خردبینی جرثومہ نہ صرف پھر سے زندہ ہوگیا بلکہ اپنی نسل بھی بڑھانے لگا ہے، اس کاوش سے ہم طب و سائنس کے مطابق بہت کچھ سمجھ سکتے ہیں۔
جیسے ہی سائنس دانوں نے مستقل برف (پرمافروسٹ) میں دبے اس کثیرخلوی لیکن…
گھوٹکی ٹرین حادثے کے مقام پر ریلیف آپریشن مکمل کر لیا گیا، حادثے کا شکار انجن اور 17 کوچز اٹھا لی گئیں جبکہ ٹرینیں بحال کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس ریلوے سکھر طارق لطیف کا کہنا ہے کہ…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 53 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 376 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 53 مریض انتقال کرگئے…
پاکستان نے گیس اور بجلی مہنگی کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبہ ماننے سے انکار کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ کا آئندہ بجٹ میں بجلی اور گیس مہنگی کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ آئندہ…