جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے مات دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے مات دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے آج کے واحد میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں…

بلاول بھٹو زرداری بی آر ٹی میں بھی چکر لگا لیتے، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی و وفاقی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئے ہیں تو بی آر ٹی میں بھی چکر لگا لیتے۔ بلاول بھٹو زارداری کے بیان پر معاون خصوصی…

فتح کا کریڈیٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، وہاب ریاض

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ فتح کا کریڈیٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، بیٹسمین پہلے ہی اچھا کررہے تھے اب بولرز نے بھی شاندار کھیلا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی کے بعد وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ برا میچ ہونے کے بعد اگلے روز…

پلان پر ٹھیک طرح عمل درآمد نہیں کرپائے، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم پلان پر ٹھیک طرح عمل درآمد نہیں کرپائے۔پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد شاداب خان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں غلطیاں کررہے ہیں اور غلطیوں سے سیکھ نہیں رہے۔انھوں نے کہا کہ کوشش کریں گے…