پشاور: ن لیگ کے اراکین نے ہمارے رکن اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی، کامران بنگش
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں نے ہمارے رکن صوبائی اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کامران بنگش کا کہنا تھا کہ مردان سے پی ٹی…