چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ایک، ایک ووٹ قیمتی ہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں ہیں، ان کے حلف اور ووٹ کے استعمال کے لیے مشاورت جاری ہے۔خالدہ اطیب سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9964 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک اور صادق سنجرانی آج ہمارے پاس آئے تھے، حکومت سے کہا آپ کی طرف سے غیر سنجیدگی نظر آتی ہے، ہم نے حکومت سے کہا تھا جو ہم نے آپ سے وعدے کیے وہ تو پورے ہو رہے…
پنجاب پولیس نے لاہور کی مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ گداگر اسکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر کو معطل کردیا، جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ مانگا منڈی میں ایک لڑکے نے پولیس اہل کار کے رشتے…
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کا واحد راستہ بتادیا۔جیونیوز کے ’پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…
اینا سوروکن نے نیٹ فلکس کو اپنی کہانی بیچ کر تین لاکھ بیس ہزار ڈالر کمائےسوروکن تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے کے بعد اس سال فروری میں ہی ضمانت پر رہا ہوئی ہیںنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے…
الجزائر: انسانی تاریخ میں خود زمین سے بھی پرانا ایک شہابیہ ملا ہے جو اپنی فطرت میں آتش فشانی پتھر ہے۔ اس کی عمر چار ارب ساٹھ کروڑ سال بتائی گئی ہے یعنی یہ زمینی تاریخ سے بھی پرانا ہے۔
اس نایاب ترین پتھر کو الجزائر کے ریگستان سے تلاش…
لندن: دنیا کے گنجان آبادی والے شہروں میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں فٹ پاتھ سے گزرنے والے بچوں اور بوڑھوں کو بھی متاثر کررہی ہیں۔ اس کا حل ایک ایسی خمیدہ دیوار کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو گاڑیوں کے زہریلے اخراج کو فٹ پاتھ تک آنے…
اینا سوروکن نے نیٹ فلکس کو اپنی کہانی بیچ کر تین لاکھ بیس ہزار ڈالر کمائےسوروکن تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے کے بعد اس سال فروری میں ہی ضمانت پر رہا ہوئی ہیںنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے…
پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا۔…
وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے سے منع کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ گھی عوام کی بنیادی ضرورت ہے، اس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی موجودہ قیمت 170 روپے فی کلو پر ہی فروخت کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ…
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، یہ تحائف شرعی قانون کے مطابق بیوی سے واپس نہیں لیے جاسکتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے جائیداد کے تنازع…
وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں تیار کی جانے والی برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا جلد پاکستان میں میسر ہوگی۔ وزارت صحت کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کو عالمی ادارہ صحت کی تنظیم کوویکس سے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی…
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے غلطی کرنے اور اُس کا خمیازہ بھگتنے کا اعتراف کرلیا ہے۔وفاقی وزیر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی زیرِ…