جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کل ون سائیڈڈ میچ ہے، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ کل ون سائیڈڈ میچ ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے…

اعتماد کرنے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں، مرزا آفریدی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومت کے نامزد امیدوار مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اعتماد کرنے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں۔سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل…

بہت سے سینیٹرز کو نیب کے پیغامات، نوٹس اور فون آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سینیٹر حافظ عبدالکریم پر پہلے نیب کے مقدمات بنانے کی کوشش کی گئی، پنجاب کی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ شروع ہوگئی ہے، بہت سے سینیٹرز کو نیب کے پیغامات، نوٹس اور فون…

حفیظ شیخ کےخلاف آصف زرداری نے ووٹ خریدے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے الیکشن کو ساری دنیا میں بد نام کردیا، اس میں کوئی شک نہیں کہ حفیظ شیخ کے خلاف آصف زرداری نے  ووٹ خریدے، بطور وزیر داخلہ اطلاعات کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں انہوں نے پیسے سے ووٹ خریدے…

سینیٹرحافظ عبدالکریم کا واٹس ایپ کال کے ذریعےدباؤ ڈالنے کا الزام

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرحافظ عبدالکریم  نے واٹس ایپ کال کے ذریعے دباؤ ڈالنےکا الزام لگایا ہے۔اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ عبدالکریم نے کہا کہ مجھے…

سینیٹ اجلاس کی صدارت جی ڈی اے کے سینیٹر مظفر حسین شاہ کریں گے

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس کی صدارت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سینیٹر مظفر حسین شاہ کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس کے لیے پریزائڈنگ افسر کی منظوری دے دی۔ سینٹ اجلاس کی…

ن لیگ کی پریس کانفرنس سے ڈر لگا کہ کہیں یہ رونے نہ لگ جائیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس سے ڈر لگا کہ کہیں یہ رونے نہ لگ جائیں، قومی اسمبلی میں ان کا یہ فارمولا کہاں تھا اس وقت انھوں نے ضمیر خریدے۔مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے…

سینیٹ کے 52 اراکین ریٹائر، سب سے زیادہ تعداد ن لیگی سینیٹر کی ہے

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سے 52 سینیٹرز ریٹائر ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی ہے۔ سندھ اور پنجاب سے 11، 11 جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 سینٹرز ریٹائر ہوجائیں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سب…

پروین رحمان قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

پروین رحمان قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جے آئی ٹی رپورٹ اور ضمنی چالان کراچی کی انسداد ہشت گردی عدالت میں جمع کروادیا گیا۔ چالان کے مطابق پروین رحمان کو رحیم سواتی اور دیگر ساتھیوں نے قتل کیا۔ مقصد سرکاری زمین پر قبضہ کرنا…

پنجاب کی تین جامعات کے تعطل کا شکار سروس قواعد و ضوابط جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق گورنر پنجاب نے صوبے  کی مزید  3 یونیورسٹیوں کے سروس قوانین، شرائط اور ضوابط کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ندیم محبوب کا کہنا تھا کہ منظور ہونے والی سروس ریگولیشنز میں یونیورسٹی آف…

دس ہزار ٹن تانبے کے آرڈر پر پتھر بیچنے والی ترک کمپنی کا فراڈ پکڑا گیا

کارگو فراڈ: تین کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کا دس ہزار ٹن تانبے کے آرڈر پر پتھر بیچنے والی ترک کمپنی کا فراڈ پکڑا گیاترکی میں دھوکہ بازوں نے تیل کی تجارت کرنے والی دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں میں سے ایک مرکیوریا سے تین کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہتھیا لیے…

موسم کی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کی لاہور میں لینڈنگ

کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو اسلام آباد میں موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور میں اتار لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی اس جہاز میں مسافر تھے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے ائیربلو کی…

نیو کراچی میں دھماکا 2افراد جاں بحق، 5 زخمی

نیو کراچی میں نالے میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جب کہ 5زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں بشیر چوک پر دھماکے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی…

کراچی میں تشدد سے ہلاک نوجوان کو گلے میں رسی باندھ کر کھینچا گیا تھا

ماڑی پور کراچی میں تشدد سے ہلاک ہونے والےنوجوان کو گلے میں رسی باندھ کر کھینچا گیا تھا۔ بیٹری چوری کے الزام میں پکڑے جانے کے بعد طیب کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکل سوار طیب کو گلے میں رسی…

کراچی اور لاہور کے درمیان جدید پریمیئم کنٹینر ٹرین کا آغاز، بکنگ آن لائن ہوگی

رپورٹ: اعجاز احمدپاکستان ریلوے نے کراچی اور لاہور کے درمیان جدید ’پریمیئم کنٹینر ٹرین‘ کا آغاز کردیا، جس کی بکنگ آن لائن ہوگی۔محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق ہر ماہ 6 ٹرینیں یکم، 6، 11، 16، 21 اور 26 تاریخ کو کراچی سے لاہور جب کہ 3، 8،…

کون بنے گا نیا چیئرمین سینیٹ؟ فیصلہ کل ہوگا

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کل ہوگا۔ سینیٹ میں اپوزیشن کے پاس 99 میں سے 51 ارکان اور حکومت کے پاس 47 ارکان ہیں۔جماعت اسلامی کا ایک ووٹ اور ممکنہ طور پر بی این پی اور اے این پی کا ایک ایک ووٹ انتخابات میں…

48 نو منتخب سینیٹرز کل حلف اٹھائیں گے، سب سے زیادہ پی ٹی آئی اراکین

سینیٹ میں نو منتخب 48 اراکین کل حلف اٹھائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز کی ہے۔ پی ٹی آئی کے 19، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 5، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)…

سینیٹ میں ووٹنگ، خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا فتویٰ

سینیٹ کی ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا فتویٰ جیو نیوز نے حاصل کرلیا۔ فتوے کے مطابق ووٹ ڈالنا ’ایسی‘ شرعی ضرورت نہیں کہ عورت کو دورانِ عدت گھر سے نکلنے کی اجازت دی جائے۔ فتوے میں تجویز دی گئی…

لیگی سینیٹر حافظ عبدالکریم کی 20 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی 20 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کو 20 مارچ سے قبل متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کو…

پنجاب میں کورونا کی تیسری لہر آرہی ہے، یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر آرہی ہے۔ پنجاب میں برطانیہ میں سامنے آئی کورونا کی نئی قسم پھیل رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور، جہلم، اوکاڑہ، گجرات میں 70 فیصد…