سندھ میں ایک کورونا مریض انتقال کرگیا، 298 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے10519 ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 298 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔ …