ملتان: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل
ملتان میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل کر دئیے گئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا آغاز ہوچکا ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے شادی ہالز ، ریسٹورنٹس سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی…