کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں، یاسمین راشد
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نااہلی نہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم پاکستان میں آچکی ہے، جو علاقے…