پی ڈی ایم قائم و دائم ہے، ن لیگ اسے لیڈ کر رہی ہے، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) قائم و دائم ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) اسے لیڈ کر رہی ہے۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان بتائیں کہ ایسا…