جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

ن لیگ کا این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور طارق فضل چودھری الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن نے این اے 75 پولنگ کا وقت بڑھانے کے لیے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے…

مریم نواز نے ڈسکہ میں ووٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ پولیس…

سندھ میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاہے مارے جارہے ہیں ، سعید آفریدی

  پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے کہا ہے  کہ سندھ میں ہمارے پارٹی رہنماؤں ہر جھوٹے مقدمے بناکر گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، وزیر اعظم اور گورنر سندھ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس صورتحال کا نوٹس لیا جائے۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج

پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق قلعہ کالروالا اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ نارووال مریدکے روڈ پر حد نگاہ 10 میٹر سے بھی کم ہے۔منڈی بہاءالدین شہر اور…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئےمنفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر…

ناسا کا خلائی مشن کامیابی سے مریخ پر لینڈ کرگیا

 ناسا کا پرسیورینس بلآخر کامیابی سے مریخ پر لینڈ کرگیا ہے۔ناسا کےسائنسدانوں نے مریخ پر کامیاب لینڈنگ کو انسانوں کےمریخ پر پہنچنےکی جانب اہم قدم قرار دیا ہے ۔ناسا کےسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پرکامیاب لینڈنگ مریخ پر زندگی کےآثار اور…

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام سے زمین اور روزگار میں امتیازی سلوک ہو رہا ہے، بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو یکطرفہ طور پر کالعدم قرار دیا ہے۔انسانی حقوق…

نیویارک میں برفانی طوفان، نظام زندگی متاثر

امریکا کی ریاست نیویارک میں برفانی طوفان کے سبب ہونے والی کئی انچ برف باری سے نظام زندگی متاثر ہوگئے۔مختلف ریاستوں میں پائپ لائنز میں پانی جمنے سے شہریوں کو دہرے مسائل کا سامنا ہے، لوزی اینا میں 10 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم…

شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کا چالان

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو اسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ملکہ ہو یا شہزادہ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے، برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔…

پی پی 51 میں ضمنی انتخاب، نون لیگی رہنما میاں مدثر گرفتار

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 51 گوجرانوالا میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے اس موقع پر پولیس نے مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکریٹری اطلاعات میاں مدثر کو گرفتار کر لیا۔قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے…

ملکی تاریخ کی پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کے 2 ملزمان گرفتار

ملکی تاریخ کی پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کے دو ملزمان گوجرانوالا سے گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کا مرکزی ملزم اب تک مفرور ہے، ملزمان نے سرمایہ کاری کے لیے لاہور آئے دو غیر ملکیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا تھا۔ملزمان نے غیر…

گجرات: کورونا میں اضافہ، 2 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن

محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر گجرات کے 2 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری 10 بلاک اے کی گلی نمبر دو اور چار میں اسمارٹ لاک…

ہماری حکومت نے پاکستان کو درست راستے پر گامزن کیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام کو بدل کرعام آدمی کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لئے کوشاں ہیں ماضی کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے بھٹکارہا ہماری حکومت نے پاکستان کو درست راستے پر گامزن…

کراچی : ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر نے شیر شاہ پل کے نیچے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو…

بہاولپور، دھند کے سبب اسکول وین کا ٹرک سےتصادم، 2طالب علم جاں بحق

بہاولپور میں دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں تصادم سے 2 طالب علم جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، 4 طالب علموں کی حالت تشویشناک ہے۔حادثہ خیرپورٹامیوالی روڈ پر اسرانی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، دھند کی وجہ سے اسکول وین ٹرک سے جاٹکرائی،…

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کی سالانہ تقریب

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809 ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف میں رسم غسل کی تقریب ہوئی۔ تقریب حضرت داتا گنج بخش کے مزار کے احاطے میں اس جگہ ہوئی جہاں خواجہ معین الدین چشتی نے چلہ کشی کی تھی۔ تقریب میں رکن…