وفاقی وزیر حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی حماد اظہر بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے حماد اظہرنے کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گھر پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،تمام لوگوں…