بھارتی کسانوں کی رپورٹنگ کرنے پر صحافیوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
نئی دلی: بھارت میں مودی حکومت نے26جنوری کو احتجاج کرنے والے کسانوں کی رپورٹنگ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے درج کرلیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار نے آزادی اظہار رائے پرقابو پانے کیلیے کسانوں کی رپورٹنگ…