جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

مالی سال2019-20 میں قائم جامعات کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش

مالی سال2019-20 میں قائم کی گئی یونیورسٹیوں کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی خواتین یونیورسٹی،یونیورسٹی آف میانوالی اور یونیورسٹی آف چکوال قائم کی گئی۔ موجودہ مالی سال میں50ملین کی رقم راولپنڈی خواتین…

ڈینیل پرل قتل کیس: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےانٹرنیشنل صحافی اور امریکی باشندے  ڈینیل پرل قتل کے ملزمان احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ  ملزم عمر شیخ کو 2 دن تک عام بیرک میں رکھا جائے  گااور دو دن بعدعمر شیخ کو سرکاری ریسٹ ہاؤس…

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قافلے کی گاڑیوں میں ایک سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ جی الیون سگنل پر پروٹوکول کی 5گاڑیوں…

شعیب اختر نے جنوبی وزیرستان کی ننھی فٹبالر کی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے انسٹاگرام پر جنوبی وزیرستان کی بچی کی فٹبال کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ جنوبی وزیرستان کی یہ تصویر بہت ہی آسان سی لگتی ہے اور اس پر ہر جگہ امید لکھی…

ملک میں کورونا سے مزید 63 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 648 ہوگئی اور 11,746 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 365 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

کائنات امتیاز کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا

جنوبی افریقا میں موجود پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا جس کی وڈیو انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے۔ہیلتھ ورکر نے تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ کائنات امتیاز کا ناک کے ذریعے سیمپل لیا۔ انہوں نے وڈیو کے…

شعیب اختر نے کس نوجوان کی وڈیو شیئر کی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کرکٹ سے متعلق ایک مزاحیہ وڈیو شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے گراؤنڈ میں موجود نوجوانوں کی کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی جس میں ایک نوجوان بہت ہی تیز بال…

میانمار میں فوجی بغاوت: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

میانمار میں فوجی بغاوت  کے بعد سلامتی کونسل نے ہنگامی طور پر منگل کو اجلاس طلب کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، سلامی کونسل کا بند کمرا اجلاس وڈیو کانفرنس کے…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کراچی میں گارڈن ہیڈکواٹر کے قریب رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن ہیڈکواٹر کے قریب رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈلوائیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء ﷲ تارڑ نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کو نشانے پر رکھ لیا۔عطاء ﷲ تارڑ  نے کہا  کہ شہزاد اکبر کو نہیں چھوڑیں گے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈلوائیں گے۔دوسری جانب مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وہ تعلیم…

عمران کہتے تھے پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں تو وزیراعظم چور ہے، مفتاح

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل سامنے آ گیا۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بتایا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں تو اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم چور…

حکومت نے اپوزیشن سے استعفوں کی فرمائش کر دی

حکومت نے اپنے استعفے کے بجائے اپوزیشن سے استعفوں کی فرمائش کردی۔  مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟ اسد عمر نے کہا سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، جو استعفے…

ویکسین کی پہلی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں بیجنگ سے آنے والی ویکسین وصول کریں گے۔ ویکسین آج ہی سے ملک بھر میں تقسیم ہوگی۔ وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا ہے کہ…

حکومت خیرات میں ملنے والی ویکسین کی منتظر رہی، احسن اقبال

(ن) لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت ڈبلیو ایچ او سے خیرات میں ملنے والی کورونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھی رہی۔انہوں نے کہا کہ اپنےایم این ایز کو رشوت دینے کے لئے 50 کروڑ روپے تھے لیکن عوام کو تحفظ دینے کے لئے چین سے ویکسین نہیں…

باکسر کی ہلاکت، باکسر عامر اور وسیم کا غم و غصے کا اظہار

باکسنگ میچ کے دوران ایک باکسر کی ہلاکت کے واقعے پر پاکستان کے چیمپئن باکسر محمد وسیم اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ یونہی ہر کوئی باکسنگ ایونٹ نہیں کرا…

پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا مطلب مہنگائی کا طوفان برپا کرنا ہے، ناصر شاہ

سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیازی حکومت آئی ایم ایف کے اشارے پر چلتی ہے اس لیے ان کو عوام کی پرواہ نہیں۔ انھوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا…

کراچی: حریف کا پنچ لگنے سے جاں بحق باکسر اسلم خان کی میت پشین روانہ

کراچی کے پویلین کلب میں باکسنگ مقابلے کے دوران حریف کھلاڑی کا پنچ لگنے سے جاں بحق باکسر محمد اسلم خان کی میت آبائی شہر پشین بلوچستان روانہ کر دی گئی ہے۔ گلستان جوہر پولیس واقعہ سے لاعلم ہے تاہم اہلِ خانہ نے کوئی قانونی کارروائی نہیں…

پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اور مافیا فرینڈلی ہے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اورمافیا فرینڈلی ہے ۔ پاکستان ایک کے بعد ایک بحران کی آماجگاہ بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے بیان دیا ہے کہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے ، ہمیں ان…

کورونا ہلاکتوں میں کمی، 26جاں بحق، ملک بھر میں کل سے ویکسنیشن کا اعلان

کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا ہلاکتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جبکہ عالمی وبا سے مزید26 مریض جاں بحق ہوگئے‘ ملک بھر میںکل (بدھ) سے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سند ھ میں گورنر راج نہیں لگ ر ہا ‘ وفاق ذ مے داری پورے کریگا ‘ اسد عمر

شکارپور(نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے سندھ میںکوئی گورنر راج نہیں لگ رہا لیکن عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وفاق ذمے داری پوری کرے گی، ہم سندھ کے عوام کے لیے ذرا سا بھی کوئی کام کرنے کی کوشش کریں تو 18ویں…