بھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
نئی دلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے احتجاجی کسانوں نے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ادھر مودی حکومت کی جانب سے آزادی اظہار رائے کو قابو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔…