آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمنز ٹیم کامیاب، 1-2 سے سیریز جنوبی افریقہ کے نام
پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دورے میں پہلی اور آخری کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بلے بازوں نے 6 وکٹوں پر 127 رنز بنائے۔ بارش سے متاثرہ اس میچ…