پولی تھین بیگ کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پولی تھین بیگ کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔جوائنٹ سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی سید مجتبیٰ حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولی تھین بیگ سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے۔…