اسرائیلی وزیراعظم کے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دورے ملتوی
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دورے ملتوی کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ دورے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…