جولندن دوائی لینے گیا تھا وہ آج تک واپس نہیں آیا، مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ نوازشریف علاج کےبہانے لندن میں چھپےبیٹھےہیں، عوام نے دیکھ لیاجولندن دوائی لینے گیا تھا وہ آج تک واپس نہیں آیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز…