مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مہرالنساء کو سر پر چوٹ آنے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے…