ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج شروع ہوگی
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج ہوگی، یاد رہے کہ ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملے میں مظاہرین کو اُکسانے کا الزام ہے۔سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی، اور الزام ثابت ہونے پر ٹرمپ…