سندھ حکومت سے بھی ترقیاتی فنڈز سے متعلق جواب طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے کیس میں سندھ حکومت سے بھی ترقیاتی فنڈز سے متعلق جواب مانگ لیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزیرِ اعظم…