جب سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے تو صدارتی ریفرنس کیوں داخل کیا گیا، جسٹس یحییٰ آفریدی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ جب دو مختلف فیصلے ہوں گے تو کیا صدارتی ریفرنس داخل کر دیا جائے گا، آپ اعلی عدلیہ سے کس قسم کی نظیر قائم کرواناچاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن شیڈول کی نقل متفرق درخواست کے ذریعے داخل کرے۔سینیٹ…