وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور
وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور دیا ہے، تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ نےسینیٹ انتخابات سے متعلق سفارشات وزیر اعظم کو پیش کردیں۔ عمران خان نے…