جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

Monthly Archives

فروری 2021

سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کردیا

سیئول، کوریا: سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔ جنوبی…

ٹک ٹاک صارفین کو رازداری کی خلاف ورزی پر9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر دینے کو تیار

الینوائے: امریکا میں کمپنی کے خلاف درجنوں پرائیویسی کے مقدمات پر ٹِک ٹاک کی انتظامیہ نے 92 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں پرائیویسی کی حفاظت نہ کرنے پر چین کی ویڈیو ایپ…

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں…

لاہور قلندرز نے ہاکی کی ترقی کا بیڑا بھی اٹھالیا

کرکٹ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندر نے قومی کھیل ہاکی کی ترقی کا بھی بیڑا اٹھا لیا۔ لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ قلندر ہاکی لیگ کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدے کی تقریب کے ایچ اے گراونڈ پر ہوئی، لاہور…

اگلے 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا؟ وزارت خزانہ نے اعلان کردیا

وزارت خزانہ نے مارچ کے پہلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر کی گزشتہ 15 روز کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔اعلامیے کے…

بیسویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ صائم شازلی کے نام

صائم شازلی نے 20ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے۔امیچرز گالف چیمپئن شپ میں یشل شاہ نے سیکنڈ اور ارسلان شقو خان نے تھرڈ پوزیشن اپنے نام کی ہے۔سینئرز میں خرم خان پہلے اور اسد آئی خان دوسرے نمبر پر رہے ہیں جبکہ جونیئرز میں…

پی ایس ایل 6: لاہور کی کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل کی دو بڑی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مدِمقابل ہیں جبکہ اس میچ میں کانٹے کی…

ایف بی آر نے جولائی تا فروری 2916 ارب کا ہدف حاصل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال جولائی تا فروری ہدف سے زائد ریونیو حاصل کرلیا ہے۔اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں حاصل کردہ محصولات کی تفصیلات جاری ہیں۔ایف بی آر حکام کے مطابق جولائی تا فروری 2916 ارب…

پی ٹی آئی کی دعوت میں ایم کیو ایم کی عدم شرکت

تین مارچ کو سینیٹ الیکشن کے لیے جوڑ توڑ اور صف بندیاں شروع ہوگئی ہیں، تحریک انصاف کی دعوت کے باوجود متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کوئی رکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ظہرانے میں نہیں پہنچا۔ پی ٹی آئی چیف آرگنائزر سیف…

پورے ملک کو پالنے والا کراچی آج لاوارث ہے: حافظ نعیم

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ کراچی سے سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے، شہرِ قائد کھنڈر بن چکا ہے، پورے ملک کو پالنے والا شہر آج لاوارث ہے۔جماعتِ اسلامی کراچی کی ’حقوقِ کراچی تحریک مہم‘ کے تحت نیو ایم جناح…

تمام ادارے اپنے دائرے میں اپنا کام کریں: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ وقت آ گیا ہے کہ تمام ادارے اپنے دائرے میں اپنا اپنا کام کریں۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں سودے بازی اور پیسوں کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ اوگرا نے تقریباً 6 سے 7 روپےفی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کی تجویز کی۔معاون خصوصی نے…