hookup Cresskill New Jersey hookup Wurtsboro NY gay vegas hookup office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی

کراچی : کے الیکٹرک نے نیپرا  کی جانب سے توثیق شدہ ملٹی ایئر ٹیرف کے مطابق مئی 2022  کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں فی یونٹ 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی-

پورے ملک میں لاگو ٹیرف طریقہ کار کے مطابق ایف سی اے کا ہر ماہ جائزہ لینے کے بعد اس کا اطلاق صارفین کے بلوں پر صرف ایک ماہ کیا جائے گا۔فرنس آئل کی قیمت میں اضافے اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  سے خریدی گئی مہنگی بجلی کے باعث مئی 2022 کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر بڑے اثرات مرتب  ہوئے۔

مئی 2022 میں فرنس آئل کی قیمت میں مارچ 2022 کی نسبت 38 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ مارچ سے مئی 2022 کے درمیان آر ایل این جی کی قیمت  50 فیصد بڑھ گئیں۔مئی 2022 میں سی پی پی اے۔ جی سے خریدی گئی بجلی کی قیمت میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ مئی 2022 میں سی پی پی اے۔ جی سے خریدی گئی بجلی کی قیمت 13.897 روپے فی کلوواٹ تھی، جبکہ مارچ 2022  میں 9.098 روپے فی کلوواٹ کے حساب سے بجلی خریدی گئی تھی-

You might also like

Comments are closed.