ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوا ہے اور اس کا نمبر 140واں ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا، کرپشن پرسیپشن انڈیکس اسکور کا کم ہونا بدعنوانی میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے،
کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 2020 میں پاکستان کا نمبر 124واں تھا۔ پاکستان 2020 میں 31 اور 2019 میں 32 اسکور پر تھا،
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کے 3 سالہ دور حکومت میں 4 درجے تنزلی ہوچکی،
Comments are closed.