اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں 9 مئی کےواقعات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت شریک ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاسں میں خفیہ اداروں کے حکام بھی شریک ہیں۔
Comments are closed.