آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے. ہم نے نیوزی کرکٹ بورڈ کو بھی یہی یقین دہانی کرائی تھی. وزیر اعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ ہماری سیکورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکورٹی تھریٹ نہیں.
PCB is willing to continue the scheduled matches. However, cricket lovers in Pakistan and around the world will be disappointed by this last minute withdrawal. 4/4
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 17, 2021
نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے حکومت پاکستان کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا.
The BLACKCAPS are abandoning their tour of Pakistan following a New Zealand government security alert.
Arrangements are now being made for the team’s departure.
More information | https://t.co/Lkgg6mAsfu
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) September 17, 2021
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کی جانب سیکورٹی الرٹ کی بنا پر فوری دورہ پاکستان ختم کردیا ہے اور کھلاڑیوں کی فوری واپسی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
Comments are closed.