وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اہم اتحادی چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی مونس الٰہی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کاکہناہے کہ مونس الٰہی نے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں اور ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک منتقل کی،ان کے خاندان کے لین دین کو بھی چیک کیا گیا ہے جس میں کافی شواہد جمع کئے گئے ہیں۔
Comments are closed.