اسلام آباد: حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال پر اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
پارلیمانی سیکرٹری کامرس نے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عالیہ حمزہ نے بتایا کہ ایکسپورٹ گڈز 12.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، رواں مالی سال 4 ماہ میں ترسیلات زر میں 12 فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال ترسیلات زر 10.55 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
Comments are closed.