اسلام آباد:پاکستان میں اومیکروکے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،مزید 75نئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ادارہ صحت کے ترجمان نے کہاہے کہ سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹس ہوئے ہیں، اسلام آباد میں 17اور لاہور میں 13افراد میں نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
اومی کرون ویریئنٹ کے 12کیس بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے بھی رپورٹ ہوئے ہیں،قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس 13دسمبرکو رپورٹ ہوا تھا۔
اس حوالے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ اومیکورون سے بچنے کے لیے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے تاکہ لوگو اومیکرون جیسی بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔
Comments are closed.