بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غلط امیدواروں کا انتخاب بلدیاتی الیکشن میں ہار کی وجہ بنی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب تحریک انصاف کے شکست کی وجہ بنی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں، اب خود بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی کی نگرانی کروں گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی مضبوط ہو کر سامنے آئے گی۔

You might also like

Comments are closed.