اسلام آباد: نگراں حکومت نے چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، متوسط طبقے کے لوگوں کیلیے زندگی مزید عذاب بن گئی، پیٹرول کی فی قیمت 26روپے 2پیسے اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے نئی پیٹرول کی قیمت 331روپے 38 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت پر 17روپے 34پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 329روپے 18پیسے ہوگئی ہے۔
Comments are closed.