نئی دہلی: بھارتی ایجنڈا پارٹی کی انتہا پسندرکن نو پر شرما کے گستاخی پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، مودی سرکار نے گھبرا کر نوپر شرما کی رکنیت معطل کردی ہے، بھارتی وزیر اعظم نے گستاخی کے معاملے پر کارروائی کرنے کے بجائے معذرت کرنے سے بھی منہ موڑ لیا ہے۔
میڈیار پورٹس کے مطابق بھارت میں گستاخی ہونے کے فوری بعد ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مودی کے خلاف صارفین نے غم وغصے کا اظہار مختلف طریقے سے کیا، الارسول الله يامودي کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، جس میں لوگوں نے اپنے غم وغصے کا اظہار اور محمدؐ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
Boycott Indian Products#إلا_رسول_الله_يا_مودي pic.twitter.com/2n1LjVQbDz
— جلال عبد اللطيف (@abuaboudd1616) June 4, 2022
ایک صارف نے کچرا کنڈی پر مودی کی تصویر پر جوتی کے نشان کی پوسٹ آویزاں کی، ایک صارف نے بھارت کی تمام چیزوں کے بائیکاٹ کی درخواست کی ہے۔
Garbage boxes in kuwait showing the real place of mod! #إلا_رسول_الله_يا_مودي pic.twitter.com/A3CT3QNY1s
— Casheer 🍁🇵🇸 (@K4casheer) June 5, 2022
ایک صارف نے ویڈیوں کے ذریعے محمد ؐ سے اظہار محبت کرتے ہوئے محمد ؐ دنیا میں سب سے بہترین انسان محمد ؐ تھے، ہر معاملے میں سب سے بہتر فرد محمد ؐ ہی تھے، ایک صارف نے محمدؐ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے محمد ؐ کے نام کی پوسٹ شیئرکی ہے۔
Muhammad (S.A.W) ❤#إلا_رسول_الله_يا_مودي#Stopinsulting_ProphetMuhammad pic.twitter.com/gDip9zwCru
— MD_A¥AZ | محمد ایاز (@Its_AyaZz) June 4, 2022
ایک صارف نے بھارت میں مودی سرکار اور گستاخی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے، ایک صارف نے گستاخی پر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ گستاخ نوپر شرما کو فورطور پر سزا دی جائے۔
This brother came out to defend the honor. He is from Gujarat. There is no point if he is Gujarat or from UP or Karnataka. It’s about the honor. Any Muslim with self respect will protest#رئيس_الهند_يسيئ_لرسولنا #الهند #إلا_رسول_الله_يا_مودي https://t.co/SE6PT3d7U8
— Sam (@SamKhan999) June 4, 2022
خیال رہے کہ نوپر شرما کی گستاخی کے بعد سے بھارت میں مسلمانوں کو مساجد کے باہر سے گرفتار کیا جارہاہے تاکہ کہیں احتجاج نہ کیا جائے اور مزید گرفتاریوں کے لیے گھرکی چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہاہے۔
Our Prophet Hazrat Muhammad (S A W) is more precious than our lives, wealth, honor and dignity #إلا_رسول_الله_يا_مودي#Stopinsulting_ProphetMuhammad pic.twitter.com/HUakAqg0JK
— Habib🇵🇰🇸🇩 (@HabibUl25784106) June 5, 2022
Comments are closed.