ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Uniondale black gay hookup hookup Millerton cctv grindr hookup tampa my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اپوزیشن کے  شور شرابے میں حکومت کا منی بجٹ پیش

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے360 ارب روپے کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا،  اس دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا۔

اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مالیاتی ضمنی بل 2021ایوان میں پیش کردیا گیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ ترمیمی بل 2021بھی پیش  کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیر خزانہ شوکت ترین  نےقومی اسمبلی میں منی بجٹ کا بل  پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 144 اشیا پر ٹیکس لگے گا جو یا تو جی ایس ٹی سے مکمل طور پر مستثنیٰ ہوگا یا ان پر5فیصد سے12فیصد پر ٹیکس عائد ہوسکتاہے، اب ان پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ نے منی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 150 اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز  پیش کی ہے جن سے 350 ارب روپے سے زیادہ اضافی ریونیو حاصل ہوسکے گا۔

You might also like

Comments are closed.