بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

 آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے، اسد عمر

testifying

پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی  رہنما و سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے،گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54فیصد کمی  ہوئی، جس کے باعث معیشت  بڑے پیمانے پر سست روی کا شکار ہے۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما و سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54فیصد کمی ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ معیشت میں بڑے پیمانے پر سست روی دکھائی دے رہی ہے،اس  کے باوجود روپیہ ایک بار پھر دبائو میں ہے۔ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے پیسے آنے کے بعد بھی روپیہ تیزی سے گر رہا  ہے،آج ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تقریباً 5روپے گر گیا۔

You might also like

Comments are closed.