اسلام آباد: شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پاکستان میں 3مئی بروز منگل کو ہوگی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے، چاروں صوبوں میں مطلع صاف تھا ، چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اس سلسلےمیں تمام زونل کمیٹیوں سے ہم رابطے میں تھے، مولانا پوپلزئی سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں تھا۔
Comments are closed.