edelman hookup coyote hookup hookup bbw com hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا

moon of Ramadan

کراچی: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،کل اتوار 3اپریل 2022 کو پہلا روزہ ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،کل اتوار 3اپریل 2022کو پہلا روزہ ہوگا ۔جبکہ آج شب سے نماز تروایح کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس لاہور سمیت ملک بھر کے زونل دفاتر میں منعقد ہوئے۔ جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں  اور دیگر علاقوں سے رمضان المبارک چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں ہیں۔

You might also like

Comments are closed.