تازہ ترین

Latest

پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ ومسروقہ سامان برآمد، رینجرز

پاکستان رینجرز(سندھ)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمدینہ کالونی، عید گاہ، رسالہ اور کلاکوٹ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان احسن عرف زہریلا، اکرم، نعمان عرف نومی، ناصر اور محمد جاوید کو گرفتار کرلیا۔ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز، موٹر سائی

Read More

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے ہرادیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 125 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز کا ہدف دیا جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 34 اعشاریہ 2 اوورز میں 143 پر ڈھیر

Read More

بی آرٹی میں خامیوں کی نشاندہی کرنے والا یونٹ تحویل میں لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے میں خامیوں کی نشاندہی کرنے والے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے اثاثے تحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اثاثے اور ریکارڈ حکومتی کمیٹی کے حوا

Read More

لیثررلیگز سے فٹبالرز کی حوصلہ افزائی ہوئی، اطہر خانزادہ

ولی اسپورٹس نے ٹنڈوجام لائنز کو ہنزلہ غیاث کے فیصل کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کربحیثیت لیثررلیگز چمپئن ٹنڈوجام انٹراسٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ یہ سندھ کی انٹراسٹی چمپئن شپ صوبے کے دو شہروں میں کھیلی جائے گی جس کے

Read More

شاہد خاقان کا گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا مطالبہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت عوام پرگیس کی قیمتوں کا بوجھ نہ بڑھائے، عوام یہ بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہاک

Read More

وزیراعظم کا مہنگائی میں غیرمعمولی اضافے کا سخت نوٹس

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی میں غیرمعمولی اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام صوبائی چیف سیکریٹریز اورچیف کمشنر اسلام آباد کو اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلے م

Read More

مہنگائی بڑھنے اور قوت خرید کم ہونے کا عندیہ

عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کی خطرناک تصویر پیش کردی ہے، ملک میں مہنگائی بڑھنے اور قوت خرید مزید کم ہونے کا عندیہ دے دیا۔عالمی ریٹنگ ایجنسی ’’فچ‘‘ کا کہنا ہے کہ اگلے دنوں میں پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی،عام آدمی کی قوت خرید مزید کم ہوگی، ج

Read More

سر باجوہ، نہ کریں!

Read More

Pages