تازہ ترین

Latest

برطانوی دارالعمراء میں بریگزٹ ڈیل مسترد

برطانیہ کے دارالعمراء میں بریگزٹ ڈیل 152 کے مقابلے میں 321 ووٹوں سے مسترد ہو گئی جبکہ دارالعوام میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر 100 ٹوری ارکان نے مخالفت میں ووٹ ڈالے تو حکومت کو 200 ووٹوں سے شکست کا امکان ہے، شکست کی صور

Read More

یورپ کے کئی ملکوں میں 30 سال کی بدترین برفباری

یورپ کے کئی ملکوں میں تیس سال کی بدترین برفباری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی۔سوئٹزرلینڈ، جرمنی، آسٹریا اور فرانس کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث تودے گرنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں، ایلپس پہاڑی سلسلے کے بیشتر حصوں میں بی

Read More

فیصل آباد: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے ایک مبینہ مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عدیل اور عثمان کے نام سے ہوئی۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹس،اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ مل

Read More

اپرکوہستان: لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ، 9 افراد جاں بحق

اپرکوہستان میں شاہراہ قراقرم کھوشی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق مسافر گاڑی ملبے تلے دب گئی تھی، گاڑی میں 12 مزدور سوار ہونے کی اطلاع تھی، ملبے تلے دبی گاڑی سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ با

Read More

زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد ایک بار پھر تاخیر کا شکار

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زادکی پاکستان آمد تاخیر کا شکار ہوگئی۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کو زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد میں مبینہ تاخیر سے آگاہ نہیں کیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی کی پا

Read More

مشرف کےدو منجمد اکاؤنٹس سے رقم نکلوا لی گئی، ایف آئی اے رپورٹ

انسداد دہشت گردی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران اشتہاری ملزم پرویز مشرف کے 2 منجمد بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کے انکشاف پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج اصغر خان نے آج بینظیر بھٹو قتل کیس

Read More

برازیل میں اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ کاانعقاد

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرومیں سالانہ اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے درجنوں ماہر نوجوانوں نے حصہ لیا ۔SLSنامی اس انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے دوران مختلف ممالک سے آئے 150 ماہر نوجوانوں نے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے

Read More

گورنر تبوک کا عمران خان کو ’سونے کی کلاشنکوف‘ کا تحفہ

سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیزنے وزیراعظم عمران خان کو سونے کی (گولڈ پلیٹڈ) کلاشنکوف کا قیمتی تحفہ پیش کیا ہے۔ گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر

Read More

Pages