تازہ ترین

Latest

عام انتخابات، غیر ملکی میڈیا نے کیا سرخیاں جمائیں؟

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کو بین الاقوامی میڈیا میں بھی کوریج دی جا رہی ہے ،عالمی میڈیا میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی انتخابات میں برتری کی خبریں نمایاں ہیں۔بھارتی میڈیا نے لکھا کہ عمران خان اقتدار کے انتہائی قریب ہیں جبکہ مخالفین میں غص

Read More

حسن عسکری کی الیکشن کے پر امن انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے صوبے میں الیکشن کے پرامن انعقاد پر انتظامیہ اور پولیس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں ووٹرز کو آزادانہ حق رائے دہی کے بھر پور مواقع فراہم کیے گئے۔حسن عسکری کا کہنا تھاکہ نگراں حکومت نے عملی کارکردگی سے

Read More

پی ٹی آئی کی کامیابی کا اسٹاک ایکسچینج پر کیا اثر پڑا؟

عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑا جہاں خریداری کی لہر دیکھنے میں آئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے ۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا

Read More

بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا ہوا ہے،غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوری طور پردھماکےکی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔چینی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جا ری ہے،فوری طور پر کسی جانی اور مال

Read More

خیبر پختون خوا کا وزیر اعلیٰ کون پو گا؟

خیبر پختون خوا کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا،پرویز خٹک دوبارہ یہ عہدہ سنبھالیں گے یا انہیں وفاق میں ذمہ داری سونپی جائے گی،چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نےمشاورت کیلئے اسد قیصر اور عاطف خان کو بنی گالہ بلالیا ہے۔پچیس جولائی 2018کے عام انتخابات میں ت

Read More

غیر سرکاری نتائج ،مختلف شہروں میں پارٹی پوزیشن

انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مختلف شہروں میں پارٹی پوزیشنز کچھ اس طرح ہے:کراچی میں قومی اسمبلی کی کُل نشستیں 21 ہیں جن میں سے 12 نشستوں پر پی ٹی آئی لیڈ کر رہی ہےجبکہ ایم کیو ایم نے 6 نشستیں حاصل کیں۔کراچی میں صوبائی اسمبلی کی کل 44 نشست

Read More

بلوچستان میں آج عام تعطیل

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج عام تعطیل ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عام تعطیل کے باعث سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہیں ، عام تعطیل کے باعث شہر میں ٹریفک انتہائی کم ہے۔واضح رہے کہ بلوچستان میں تعطیل کا اعلان صوبائی حکومت نے عام انتخابات

Read More

مریم کے ٹوئٹ جیل انتظامیہ کیلئے دردِ سر

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کیلئے جو مسئلہ درد سر بناہوا ہے وہ جیل سے مریم نواز کا ٹوئٹر پر پیغام جا ری کرنا ہے جسے دو دن کے دوران دو مرتبہ جاری کیا گیا ۔ قانون کے مطابق جیل میں مقید مریم نواز کو موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کرنے کی اجازت نہ

Read More

Pages